ایکنا: عراق کے بین الاقوامی قرانی مقابلے «العمید» میں ایرانی قرآء نے نوجوانوں اور سنئیر کیٹگریز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516140 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
ایکنا تھران: سعودی فلاحی ادارے کے مطابق پچاس ہزار شرکاء میں سے 2116 قاری اگلے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513761 تاریخ اشاعت : 2023/02/15
ملایشین وزیر مذہبی امور ایکنا سے:
ایکنا تھران- ادریس بن احمد نے ملایشین قرآنی مقابلوں کو اسلامی دنیا میں وحدت اور مسلمانوں کے اتحاد کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512944 تاریخ اشاعت : 2022/10/24
ایکنا (تہران ) طالبات کے قومی قرآنی مقابلہ «بهار قرآن ۲۰۲۲» کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512034 تاریخ اشاعت : 2022/06/11